More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات پر پی ٹی آئی میں تشویش کی لہر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور : پی ٹی آئی ارکان نے پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات کو پارٹی پالیسی کے برعکس قرار دے دیا۔

تحریک انصاف کے اہم رہنماء پرویز الہی کے بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسمبلی نہ توڑنے کے بیان پر عمران خان کے سامنے پھٹ پڑے۔

ارکان کا کہنا تھا کہ دونوں باپ بیٹا ہمارے مؤقف کی نفی کر رہے ہیں۔ پرویز الہٰی ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہے ہیں۔ بیانات پر ان سے فوری طور پر وضاحت لی جائے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ارکان کے خدشات پر مزید مشاورت کے لیے آج زمان پارک میں اہم اجلاس طلب کرلیا، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور ان کے صاحبزادے کے بیانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ مشاورت کے بعد وضاحت طلب کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close