Featuredسندھ

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں موسم سرد

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں موسم سرد ہے، سردی کی لہر آئندہ چند روز تک مزید برقرار رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں شمال مشرقی سمت سے سرد ہوائیں چل رہی ہیں، سردی کی لہر آئندہ چند روز تک مزید برقرار رہے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے

غروب آفتاب آج 5 بج کر 54 منٹ تک ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close