Featuredتجارت

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے اچھی خبر، گھی کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پریمیئم برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ 5 کلو کے ٹن پر 50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

پریمیئم برانڈ گھی کا 1 کلو پاؤچ اب 512 روپے فی کلو کی بجائے 500 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا۔ جبکہ 5 کلو والا ٹن 2580 کی بجائے 2530 روپے میں دستیاب ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close