Featuredاسلام آباد

ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے : صدر مملکت

 آج سیاسی میدان میں ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے

اسلام آباد: آج سیاسی میدان میں ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے

ایک انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ موجودہ اتحادی حکومت تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت میں ’ٹال مٹول‘ سے کام لے رہی ہے۔

صدر مملکت نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی اور حکومتی اتحاد میں ایک ماہ سے کسی قسم کی پیغام رسائی نہیں ہوئی،مذاکرات کیلئے کی گئی درخواست کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

صدر نے مزید کہا کہ عمران خان کی بات نہیں کررہا، سیاسی جماعتیں ہی مذاکرات کرلیں ،مذاکرات کے بعد جماعتوں کے بڑے لوگ بھی مل سکتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close