More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی پہلی پوزیشن چھن گئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی

بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر پہنچ گئی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی۔

رینکنگ میں بھارت کا تیسرا اور آسٹریلیا کا چوتھا نمبر ہے جبکہ پاکستان ون ڈے رینکنگ میں 5 ویں نمبر پر ہے۔
ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا چھٹا، بنگلا دیش کا ساتواں اور سری لنکا کا آٹھواں نمبر ہے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں افغانستان نویں اور ویسٹ انڈیز دسویں نمبر پر ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close