More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

قتل کروانے کا الزام: آصف زرداری کا عمران خان کو لیگل نوٹس، معافی کا مطالبہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجوا دیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے لیگل نوٹس سنیئر سیاستدان فاروق ایچ نائیک کی جانب سے بھجوایا گیا۔ نوٹس میں عمران خان کے الزامات پر میڈیا رپورٹس کو بھی شامل کیا گیا۔

پیپلزپارٹی نے عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان نے الزام لگایا کہ دہشتگر تنظیم کو آصف علی زرداری نے مجھے قتل کرنے کے لئے پیسے دیئے، عمران خان اپنے الزامات کو عدالت کے سامنے ثابت کریں۔

یاد رہے کہ 27 جنوری کو عمران خان نے آصف علی زرداری پر انہیں قتل کی سازش کرنے کا الزام لگایا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close