Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، ہارون رشید چیف سلیکٹر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، ہارون رشید چیف سلیکٹر ہوں گے۔

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کردیا، ہارون رشید سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید بھی شامل ہیں۔

پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی میں جونئیر سلیکشن کمیٹی کا بھی اعلان کردیا، جس میں توصیف احمد، شاہد نذیر، ارشد خان اور شعیب خان بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close