More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

شاہین شاہ آفریدی زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے کراچی میں ہوگیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے سفید شیروانی زیب تن کیے ہوئے ہیں اور ان کے رشتہ دار بھی موجود ہیں۔

ڈیفنس میں نکاح کے بعد گالف کلب میں دعوت میں شاہین کے کپتان بابراعظم اور شاداب خان سمیت دیگر کھلاڑی بھی نظر آرہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی یا انشا آفریدی کے خاندان کی جانب سے ان کے نکاح سے متعلق تفصیلات نہیں دی گئیں تاہم بتایا جا رہا ہے کہ شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی رخصتی بعد میں ہوگی۔

یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی منگنی مارچ 2022 میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close