Featuredانٹرٹینمنٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سائرہ یوسف نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

شیئر کی گئی ویڈیو سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی نئی فلم ’بے بی لیشیس‘ کے گانے کی ہے جس میں اداکارہ سائرہ یوسف کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

شئیر کی گئی تصاویر میں سائرہ کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close