More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پشاور کی جانب سے رومین پاویل 36 اور جیمز نیشم 37 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39 اور اوڈین اسمتھ 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔

جواب میں پشاور نے ہدف 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پشاور کی جانب سے رومین پاویل 36 اور جیمز نیشم 37 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کوئٹہ کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں، نسیم شاہ، محمد نواز اور قیس احمد نے ایک ایک وکٹ لی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close