More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

وفاقی حکومت نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی۔

پاور ہولڈنگ کمپنی کے 800 ارب روپے کے قرض پر مارک اپ (سود) کی ادائیگی کے باعث بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا امکان ہے۔

اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تین روپے انتالیس پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔

نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 2 مارچ کو سماعت کرے گی۔

اس کے علاوہ سی سی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے دام میں ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست بھی کر رکھی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close