Featuredاسلام آباد

شعبان کا چاند نظر آگیا

شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی

اسلام آباد: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے شعبان العمظم 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہوگی۔

چاند کے اعتبار سے شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close