Featuredکھیل و ثقافت

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی

کراچی: یونائیٹڈ کے اعظم اور آصف کی دھواں دھار بیٹنگ،پی ایس ایل کا سب سے بڑا اسکوربنا دیا

پی ایس ایل کے تیرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 63 رنز سے شکست دیدی۔

ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 1 اوورز میں  157 رنز ہی بناسکی۔

اعظم خان اور آصف علی نے کوئٹہ کے بولرز کے خلاف چوکے چھکوں کی برسات کر دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے دھواں دار 97 رنز کی اننگ کھیل کر نمایاں رہے۔ آصف علی 42، کولن منرو 38 اور کپتان شاداب خان 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز اسکور کیے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close