Featuredاسلام آباد

ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری

حکومت نے ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے چند روز قبل اپنے عہدے سے یہ کہہ کر استعفیٰ دیا تھا کہ ان پر کچھ کیسز میں گرفتاریوں سے متعلق دباؤ تھا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ظاہر شاہ کو نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی تک قائم قمام چیئرمین قومی احتساب بیورو تعینات کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل ظاہر شاہ کو نومبر 2021ء میں ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close