Featuredبلوچستان

کوئٹہ: کوہلو بازار میں بم دھماکا سے تین افراد جاں بحق

کوئٹہ: کوہلو کے رکھنی بازار میں بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سات زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جبکہ بم دھماکے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ریسکیو کے مطابق ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ رکھنی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی.
دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close