Featuredسندھ

جیل بھرو تحریک چلانا کوئی آسان کام نہیں ہے ، عمران خان جیل بھی جائیں گے، مظور وسان

مظور وسان نے مارچ میں عمران خان کی نااہلی کی پیش گوئی کردی ۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل بھی جائیں گے ۔

پیپلز پارٹی رہنما مظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان مارچ میں ناہال ہوجائیں گے عمران خان کے خلاف پرانے کیسز بھی کھل جائیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان جیل بھی جائیں گے ۔

عمران خان جیل جانے سے ڈر رہے ہیں ۔ جیل بھرو تحریک چلانا کوئی آسان کم نہیں ہے ۔

مظوروسان نے کہا ہے کہ مہنگائی سے سرکاری ملازمین اور مزدور طبقہ پریشان ہے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ستر فیصد بڑھائی جائیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close