More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

سوک سینٹر میں گاڑیاں نام پر کروانے والوں کا رش بڑھ گیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: حکومت نے گاڑیاں نام کروانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے

گاڑیاں نام پر نہ ہونے پر چالان اور ضبط کرنے کی مہم شروع ہونے پر ایکسائز آفس سوک سینٹر میں گاڑیاں نام پر کروانے والوں کا رش بڑھ گیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے گاڑیاں نام کروانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے جو بہت کم ہے، محکمہ ایکسائز کے اوقات کار میں اضافہ کیا جائے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گھر والوں کی جانب سے گاڑی چلانے پر اتھارٹی لیٹر کی شرط مضحکہ خیز ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close