More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

3 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر اعتراض

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 3 مقدمات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر اعتراض عائد کر دیا۔

عمران خان نے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے میں دائردرخواستوں پر اعتراض عائد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : بزدل آدمی باہر نکلو ، قوم گیدڑ اور لیڈر کا فرق جان گئی ہے

رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلم اقبال اور حماد اظہر نے ہائی کورٹ سے اسی مقدمے میں حفاظتی ضمانت کروائی، دونوں ملزمان کے ہائی کورٹ کے فیصلےکی کاپیاں ساتھ نہیں لگائیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close