Featuredاسلام آباد

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30اپریل کو ہونگے، ریٹرننگ افسر گیارہ مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے ، کاغذات کی جانچ پڑتال 22مارچ کو ہوگی اور امیدواروں کو انتخابی نشان 6اپریل کو جاری کئے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کومخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست 14مارچ تک ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرانی ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close