More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

پی ڈی ایم میں شامل حکمرانوں کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے: حلیم عادل شیخ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے، پی ڈی ایم میں شامل حکمرانوں کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ جہاں بھی الیکشن ہوگا پی ڈی ایم میں شامل حکمرانوں کی سیاسی قبر کھدے گی۔

حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے، عمران خان کی گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close