More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredبلوچستان

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، شہری استغفراللہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے ۔

فصیلات کے مطابق خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے، زلزلہ کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کا مرکز خضدار کے شمال 45 کلومیٹر کی دوری پرتھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرریکارڈ ہوئی اور اس کی شدت ریکٹرسکیل پر 4.2 ریکارڈ ہوئی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close