More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

جھنگ سے تعلق رکھنے والے شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

جھنگ: سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کی تحریک اور منشور کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا۔

عمران خان نے شیخ وقاص اکرم کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close