Featuredاسلام آباد

سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے مالیت کے سکے جاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر نے 50 روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیے۔

شہری 17 مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں۔

سینیٹ پاکستان کی عمر 50 برس ہوئی تو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کے نمائندہ ادارے کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے ساڑھے 13 گرام تانبے اور نکل کے مرکب کو 30 ملی میٹر گول سکے کی شکل میں جاری کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close