More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

اسلام آباد: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے،پولیس کی شیلنگ، مشتعل کارکنوں کا پتھراؤ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد سے قبل سرینگر ہائی وے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آگئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد سے قبل پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان سرینگر ہائی وے پر آمنے سامنے آگئے۔

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ شروع کردی، سیاسی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان پولیس کی بکتر بند گاڑی پر چڑھ گئے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close