Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جدت لاتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم پر تصاویر سے متعلق ایک زبردست فیچر متعارف کرادیا ہے۔

WABetainfo کےمطابق جن صارفین کو یہ فیچردستیاب ہے وہ تحریرلکھی تصویرکوکھول کر ظاہرہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کرسکیں گے۔

واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا یہ نیا فیچر فی الحال آئی فون صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

اس نئے فیچرکو آئی او ایس 16 یا اس سے اگلے ورژن کا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین استعمال کر سکیں گے۔

تاہم، ان تصاویر سے تحریر اخذ نہیں کی جاسکے گی جو صرف ایک بار دیکھے جانے والے آپشن کے تحت بھیجی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close