More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

کراچی میں یوسی ،وائس چیئرمین کی 11 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا فیصلہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سندھ میں 93 نشستوں پرضمنی بلدیاتی الیکشن،پیپلزپارٹی (PPP)کا تمام نشستوں پرامیدوارنامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اورنگی،شاہ فیصل،لیاری،مومن آباد،نیوکراچی،نارتھ ناظم آبادمیں 18اپریل کو الیکشن شیڈول ہیں۔

لانڈھی کورنگی ٹاون میں یوسی،وائس چیئرمین کی ایک ایک نشست پرضمنی الیکشن ہوگا۔

ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے کل سے کاغذات نامزدگی جمع ہونگے۔کراچی میں وارڈکونسلرز 15نشستوں پربھی ضمنی الیکشن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم سبسڈی کے لیے 50 روپے فی لیٹر تک کی رقم مختص کی جائے : وزیراعظم

حیدرآباد،بدین،سکھرعمرکوٹ تھرپارکرمیں بھی ضمنی بلدیاتی الیکشن شیڈول ہے

کراچی میں یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین کی 11نشستوں پر ضمنی الیکشن ہونا ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close