Featuredتجارت

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 100روپے کمی کا اعلان

وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم (Patrol)نے

غریب عوام کیلئے 100 روپےسستا جبکہ امیرطبقے کیلئے پیٹرول 100 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بڑی بڑی گاڑیاں رکھنے والوں کے لیے پٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر پیٹرولیم نےاعلان کیا ہےکہ امیرکو100روپےزیادہ،غریب100روپے کم میں پیٹرول ملے گا۔اس کے علاوہ مصدق ملک نےغریب عوام کیلئے گیس بھی سستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نےغریب اورامیرآدمی کے دوپاکستان الگ کردیے ہیں ۔ہم غریب کے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔پیٹرول کی قیمتوں کے نفاذ سے متعلق 6ہفتے کے اندراندرفیصلہ ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close