Featuredدنیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ

امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں،شمالی کوریا نےنیوکلئیر (Nuclear)حملے کیلئےتیاررہنےکا عندیہ دیدیا۔

شمالی کوریا کےرہنما کم جونگ ان نے بیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا ہے۔

مختصرفاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل آٹھ سومیٹر کی دوری پرجاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔

رواں سال شمالی کوریا نے ساتویں باربیلسٹک میزائل داغا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close