Featuredاسلام آباد

نادرا نے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلکیشن متعارف کروادی

ا ب شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

پاکستانی شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے، نادرا نے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلکیشن متعارف کروادی۔

نادرا کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی، نئی ایپلکیشن پر دستاویزات اپ لوڈ کروائی جا سکیں گی۔

نئی ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ کےلیے موبائل پر ہی فنگر پرنٹس بھی دیے جاسکتے ہیں۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ شہری موبائل ایپ سے متعلق اپنی آرا سے ضرور آگاہ کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close