Featuredاسلام آباد

ملک میں ایک ساتھ انتخابات سےہی عوام حقیقی نمائندے چن سکتی ہیں: درخواست گزار

ملک بھرمیں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔

درخواست تلہ گنگ کےشہری ملک فیصل محمودکی جانب سےدائرکی گئی درخواست میں کہا گیا ہےکہ ملک میں ایک ساتھ انتخابات سےہی عوام حقیقی نمائندے چن سکتے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ دوصوبوں میں پہلےاورباقی الیکشن بعد میں ہونے سے زیادہ خرچہ اورعام انتخابات میں نگران حکومتوں کا نظام بھی متاثرہوگا۔

کےپی ،پنجاب الیکشن کے التوا ،نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی استدعا کی گئی۔درخواست میں وفاق، صدر،الیکشن کمیشن اوردونوں صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close