Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات ،ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مائیگریشن کے لیئے این او سی کی شرط ختم کردی

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے یکم سےے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close