Featuredاسلام آباد

پاکستان میں جلد انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کینیڈا کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن کی زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں پاکستان میں سیاسی صورت حال اورمعاشی پالیسوں کے حوالہ سے گفتگوکی گئی۔اسو کے علاوہ پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے حکومتی رویے پر بھی عمران خان کی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جلدانتخابات ہی مسائل کاحل ہیں۔

عمران خان نے کہا ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے یکساں قانون ہو، حکمران انتخابات سے خوفزدہ ہیں،انتخابات کا راستہ روکنےکےلئےحکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہےہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close