Featuredسندھ

حیدرآباد پولنگ اسٹیشن میں نشے میں دھت اہلکار پولنگ اسٹیشن پر تعینات

حیدرآباد میں مبینہ طور پر نشے میں دھت اہلکارکو پولنگ اسٹیشن پر تعینات کردیا گیا۔

یوسی 119 میں تعینات اعظم نامی پولیس اہلکار نے شور شرابہ شروع کردیا۔ساتھی اہلکاروں نے اہلکار کو اٹھایا اور پولنگ اسٹیشن کے باہر لے گئے۔

ایس ایس پی حیدرآباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےاہلکار کو معطل کرکے میڈیکل کرانے کاحکم دیدیا۔اس موقع پرایس ایس پی کا کہنا تھا کہ میڈیکل میں اگرنشہ ثابت ہوا تو اہلکارکے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close