More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

راولپنڈی، اے ایف آئی سی چوک،جی پی او چوک میں کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

راولپنڈی میں مال روڈ پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں۔اے ایف آئی سی چوک،جی پی او چوک میں کنٹینرزکھڑے کر دیئے گئے۔حیدرروڈ کی جانب سے اے ایف آئی سی جانے والا راستہ بھی بند کر دیا گیا۔

راولپنڈی میں مال روڈ پر کنٹینرز کی تنصیب شروع کردی گئی۔اے ایف آئی سی چوک،جی پی او چوک میں کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے۔حیدر روڈ کی جانب سے اے ایف آئی سی جانے والا راستہ بھی بند کر دیا گیا۔

جی پی او چوک اورکچہری چوک میں بھی مزید کنٹینرز لگائے جائیں گے۔فلیش مین چوک کے قریب مری روڈ پر خاردار تاریں بچھا دی گئیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close