More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار سے 30 سوالات پر مشتمل سوالنامہ کے جوابات طلب

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر اٹھارہ مئی کو طلب کرلیا۔

عثمان بزدار سے 30 سوالات پرمشتمل سوالنامہ کے جوابات طلب کیے گئے ہیں۔احتساب عدالت نے عثمان بزدارکو 18مئی تک پیش ہونے کی آخری مہلت دے رکھی ہے

عثمان بزدار گزشتہ پیشی پر نیب لاہورکے سامنے پیش نہ ہوئے تھے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close