More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

چیف جسٹس نے ’’ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘‘ کہنے کی وضاحت کردی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے سول مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کو ’’آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘‘ کہنے کی وضاحت کردی ہے۔

چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو مکالمے میں کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ کافی وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں۔ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔ مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں۔ ادب و اخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے۔ ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close