More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

فوجی گھرانے سے تعلق ہے جی ایچ کیو،کورکمانڈر حملے پر دلی افسوس ہے، عامرکیانی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا،پی ٹی آئی رہنما عامر محمود کیانی نے تحریک انصاف اور سیاست چھورنے کا فیصلہ کرلیا۔

عامرکیانی نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی گھرانے سے تعلق ہے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاوس پر حملے پر دلی افسوس ہے۔

عامرکیانی نے مزید کہا میرے ہاتھ میں اب ایک ہی پرچم ہوگا صرف سبز ہلالی پرچم تھام کرجئیں گے،پی ڈی ایم سمیت کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔

ذرائع کے مطابق عامرمحمود کیانی آج شام 5 بجے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی اور سیاست سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close