Featuredپنجاب

مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہولڈر جمشید دستی

مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر جمشید دستی اور عمران دھنوتر کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن اور ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جمشید دستی نے کہا کہ مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دوسری جانب تحصیل چیئر مین درہ آدم خیل شاہد بلال آفریدی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔شاہد بلال آفریدی کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی ائی کوچھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ،پاکستان ہے تو ہم ہیں اورپھر سیاست ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close