Featuredدنیا

لندن میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے

لندن میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے، پولیس نے پندرہ افراد کو بحفاظت عمارت سے نکال لیا۔

مشرقی لندن میں کاروباری مرکزکو آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔ 15 فائر انجنز اور 100 سے زائد فائیر فائٹرز تین گھنٹے تک مسلسل آگ بجھانے کی کوششوں میں رہے۔ آگ پانچویں اور چھٹے فلور پرلگی۔

حکام کا کہنا ہے آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close