More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ کردیا

ٹرین کے کرایوں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے سبب ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ کردیا،ریلوے انتظامیہ نے ایک بار پھر میل ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ پارسل ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔

انتظامیہ کا موقف ہے کہ فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام نے ٹرین کرایوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، ٹرین کے کرایوں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close