Featuredتعلیم و ٹیکنالوجیسندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال کا نوٹس لے لیا

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال کا نوٹس لے لیا۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈز سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اساتذہ کو تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جامعہ کراچی کے اساتذہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close