Featuredپنجاب

انجیکشن سے بینائی جانے کے واقعات میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

انجیکشن سے بینائی جانے کے واقعات میں ملوث مرکزی ملزم بلال کو لاہور پولیس نے عارف والہ سے گرفتارکرلیا ۔

رپورٹس کے مطابق اویسٹن کی وائل سےانجکشن تیار کرنے والامرکزی ملزم بلال رشیدکو لاہور پولیس نےگرفتارکرلیا ،ملزم کوعارف والہ سےگرفتارکیاگیا۔

پولیس حکام کے مطابق ماڈل ٹاون میں واقع نجی اسپتال میں ملزم اویسٹن کی وائل سےانجکشن تیارکرتاتھا،ملزم غیررجسٹرڈ،غیرلائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کررہاتھا۔

لاہورپولیس نےعارف والہ پولیس کی معاونت سےملزم کی گرفتاری یقینی بنائی، پنجاب پولیس کےاسپیشل آپریشنزونگ نےملزم کی گرفتاری کےلیےکاروائیاں کیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close