Featuredپنجاب

نواز شریف کی اہم ممالک کے سفراء سے ملاقات کے بعد شہباز شریف بھی متحرک

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی امریکہ اور برطانیہ سمیت اہم ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے بعد شہباز شریف بھی متحرک ہو گئے۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔ مسلم لیگ ن کا اہم وفد شہباز شریف کی قیادت میں چین کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو رہا ہے۔

شہباز شریف کی چین میں اہم کمیونسٹ رہنماؤں اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت ملک میں سرمایہ کاری اور چین کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے غیر ملکی محاذ کو ترجیح دیتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close