Featuredپنجاب

اے ایس پی شہربانو اہلخانہ سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گیں

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی اے ایس پی شہربانو نقوی سےملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان سعودی سفارت خانہ کےمطابق اےایس پی شہربانو اوراہلخانہ شاہی مہمان ہوں گے،شہربانو اوراہلخانہ کےشاہی مہمان کی حیثیت سےدورہ ریاض کا اہتمام کریں گے۔

سعودی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ لاہورواقعےمیں شہربانو نے بے غرض لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا،سعودی سفیر نےنوجوان پولیس افسر کی جرات کو خراج تحسین پیش کرنےکیلئےسفارتخانےمدعو کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close