
پاکستان کی 35فیصد بنجر زمین کو قابل کاشت بنانے کےلیےسندھ زرعی یونیورسٹی میں”بایوسیلائن” مرکز کا قیام کردیا گیا،پاکستان میں 6.3 ملین ہیکٹر اراضی نمکیات اور پانی کی نکاسی سےمتاثرہیں،۔
حکومتی اقدامات اور ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث زراعت کا شعبہ ترقی کی جانب رواں دواں ہیں،بایوسیلائن”مرکز میں نمکیات سےمتاثرہ زمین کے لیے جدید حکمت عملی بنانے کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔
حال ہی میں آسٹریلوی تحقیقی مرکزکی مالی معاونت سے نمکیات کے اثرات پر پروجیکٹ کی تکمیل خوش آئند قرار دیا گیا،منصوبےکی تکمیل کے بعد نمکیات سے متاثرہ زمین پر درختوں اور پودوں کی کامیاب کاشت کی جارہی ہے۔
پانی کے انتظام کا نیا منصوبہ زیر غور ، 14 نہروں پر پانی کی نکاسی کی نگرانی اور زرعی استعمال کے لئےتجزیہ کیا گیا،زرعی شعبے کی ترقی و خوشحالی ایس آئی ایف سی کی ترجیحات کا اہم حصہ ہیں۔
پاکستان میں 6.3 ملین ہیکٹر اراضی نمکیات اور پانی کی نکاسی سے متاثر