Featuredپنجاب

دہشت گردی کا مخالف ہوں، جہاد کا اعلان ہوا تو سب سے پہلے نکلوں گا، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے تعلقات کا الزام لگانے والے سن لیں اگر اسلامی مدرسوں کا ساتھی ہونا غلط بات ہے تو اس مدرسوں کو اسلام کا قلعہ سمجھتا ہوں، جہاد پر یقین رکھتا ہوں امام مسجد اعلان کریں تو جہاد کیلئے سب سے پہلے نکلوں گا، ہم دہشتگردی کے سخت مخالف ہیں اور اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close