More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

مہاتما گاندھی کے پوتے بھی بھارتی مظالم کے خلاف بول پڑے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نئی دہلی : مہاتما گاندھی کے پوتے نے کہا کہ بھارتی حکومت کااقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے

راج موہن گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کی کسی کشمیری نے حمایت نہیں کی۔

مہاتما گاندھی کے پوتے راج موہن نے کشمیر پر بھارت کے حالیہ اقدام کیخلاف امریکی شہراربانا میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کااقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔

پروفیسر راج موہن گاندھی نے اربانا میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات نےبھارتی جمہوریت پر سوال اٹھادیے ہیں۔ بھارتی حکومت کےاچانک کشمیرکےغیرآئینی تسلط کی مخالفت کرتاہوں،پوری وادی کشمیر کا بھارتی فوج نے محاصرہ کر رکھاہے۔

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close