Featuredانٹرٹینمنٹ

وینا ملک کی نواز شریف کے اہلخانہ پر سخت تنقید

لاہور : اداکارہ وینا ملک نے نواز شریف کی علالت پر انتہائی سخت الفاظ میں ان کے اہلخانہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکارہ وینا ملک نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ’صرف نانی اماں باﺅ جی کی اولادہے باقی جو دو کدو لندن میں ایک اور بیٹی پاکستان میں ہے وہ کیا باﺅجی کی ناجائز اولادیں ہیں جو میاں سانپ سے ملنے نہیں آتے۔

ایک اور ٹویٹ میں وینا ملک نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایان علی سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہا ’نانی اماں کا فل میک اپ دیکھ لے کوئی جیل میں، پٹواریوں کی ایان علی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لاہور کے سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ خون میں پلیٹ لیٹس کی کمی کے باعث نواز شریف کے مسوڑھوں سے خون آنا شروع ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ان کے ٹوتھ برش کرنے اور شیو کرنے پر پابندی لگادی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close