More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

قومی ٹیم لگاتار شکست کے باوجود پہلے نمبر پر موجود

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان کو گذشتہ تین ٹی ٹوئنٹی سیریز آسٹریلیا، سری لنکا اور جنوبی افریقا سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا

آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے

آسٹریلیا ایک پوائنٹ کی کمی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ   انگلینڈ کا تیسرا اور بھارت کا پانچواں نمبر ہے، اس فہرست میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کا 10 واں نمبر ہے۔

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ناکام رہی تھی۔

قومی ٹیم نے آخری مرتبہ گذشتہ سال نومبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی حاصل کی تھی۔

بلے بازوں کی فہرست میں بابراعظم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے اور انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان تیسرے نمبرپر ہیں

بولرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان سرفہرست ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر دوسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے عماد وسیم کا تیسرا جب کہ شاداب خان کا پانچواں نمبر ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close