More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

کشمیر میں بھارتی مظالم میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : مشال ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان کشمیری نوجوانوں کا گروپ بنائے جو بھارتی بربریت کوعالمی سطح پر اجاگر کرے۔

کشمیر کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے مشال ملک نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھاتے ہی کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہائے گا

مشال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے، حکومت پاکستان کشمیریوں پر مشتمل نوجوانوں کا گروپ بنائے، نوجوانوں پرمشتمل گروپ بھارتی بربریت کوعالمی سطح پر اجاگرکرے۔

مشال ملک کا کہنا تھا کہ کرفیوہٹتےہی کشمیری بھارتی اقدامات کے خلاف مذمت کریں گے اور بھارت کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہائے گا، بھارتی حکومت نے تمام حریت قیادت کو نظربند کر رکھا ہے اور کشمیرمیں سیاسی سرگرمیوں پر بھی پاپندی عائد کر رکھی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close